Tue. Jul 27th, 2021

Category: آزادکشمیر

پاکستان مخالف بیانیہ کی حمایت کرنے اور حلقہ کے عوام کو وزارت عظمی کے نشے میں بھیڑ بکریاں سمجھنے والے راجہ محمد فاروق حیدر خان کو حلقہ چھ کے عوام 25جولائی کے روز ووٹ کی پرچی سے مسترد کر کے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے گھر بھیج دیں گے۔صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر

152 Viewsپاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر نے کہا کہ پاکستان مخالف بیانیہ…

پانچ سال سے فاروق حیدر اور اشفاق ظفر کے گٹھ جوڑ نے علاقے کو مسائلستان بنا دیاان شاء اللہ مسلم کانفرنس اقتدار میں آ کر اپنے ماضی کی طرح حلقہ کو مسائل سے نجات دلائے گی۔سردار ندیم طارق نامزد امیدوار مسلم کانفرنس حلقہ چھ جہلم ویلی

146 Viewsفاروق حیدر شکست دیکھتے ہوئے بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے مسلم کانفرنس کی پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہوئے انہیں…

مسلم لیگ ن جہلم ویلی کی جانب سے مبینہ طور پر عوام کے ضمیر خریدنے کے لیے وادی کھلانہ میں بھیجے جانے والے کالے پائپوں کی گاڑی پیپلز پارٹی کے رہنماءچوہدری طارق ساگر ،پی وائی او ضلع جہلم ویلی کے صدر راشد مغل کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے کارکنان نے پکڑ لی پائپ قبضہ میں لیکر گاڑی واپس ہٹیاں بالا بھیج دی گئی

473 Viewsچناری(خصوصی رپورٹر)مسلم لیگ ن جہلم ویلی کی جانب سے مبینہ طور پر عوام کے ضمیر خریدنے کے لیے وادی…

الیکشن میں حلقہ چھ جہلم ویلی میں شدید خون خرابہ کا خطرہ ہے منصفانہ ،غیر جانبدارانہ الیکشن کے لیے مکمل اختیارات کے ساتھ ہر پولنگ اسٹیشن پر پاک فوج تعینات کی جائے تانکہ کسی بھی قسم کے خون خرابہ سے بچا جا سکے اور شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی ہو پائے۔صاحبزادہ اشفاق ظفر

347 Viewsچناری(خصوصی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر،نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ چھ جہلم ویلی صاحبزادہ محمد اشفاق…

آزادجموں وکشمیر کے25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے حوالہ سے چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے سربراہان / نمائندگان کا مشاورتی اجلاس

126 Viewsمظفرآباد(پی آئی ڈی)19جولائی2021 آزادجموں وکشمیر کے25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار…

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزراء کی آزاد کشمیر کے انتخابات میں براہ راست مداخلت کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

213 Viewsوزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی ہنگامی پریس کانفرنس مظفرآباد وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزراء…

جموں و کشمیر پیپلز پارٹی حلقہ چھ جہلم ویلی کے نامزد امیدواراسمبلی عبدالخلیل مغل پاکستان پیپلز پارٹی کےامیدوار اسمبلی حلقہ چھ جہلم ویلی صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ کے حق میں دستبردار،یونین کونسل چکار،ہٹیاں بالا،چناری اور وادی کھلانہ کے مختلف علاقوں میں درجنوں ن لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان بھی مستعفی ہو کر اشفاق ظفر کے قافلہ کا حصہ بن گئے

267 Viewsجموں و کشمیر پیپلز پارٹی حلقہ چھ جہلم ویلی کے نامزد امیدواراسمبلی عبدالخلیل مغل پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر…

وقت کی پکار گجر اتحاد نے آمدہ انتخابات کے حوالے سے مختلف شہروں سے اپنے ووٹرز کو حلقہ انتخاب میں جمع کرنا شروع کر دیا بانی رہنما گھر اتحاد چوہدری منظور پہلوٹ،چوہدری عبدالجبار،چوہدری مسعود انقلابی،اقبال صدیقی کی قیادت میں اسلام آباد سے لائن آف کنٹرول چکوٹھی،کھلانہ تک ریلی کا اہتمام

282 Viewsہٹیاں بالا (بیورو رپورٹ) وقت کی پکار گجر اتحاد نے آمدہ انتخابات کے حوالے سے مختلف شہروں سے اپنے…